خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز لیہ محمد شفیق تھند کی شدید مذمت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے پر فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز ضلع لیہ کے صدر محمد شفیق تھند نے گہرے دکھ، افسوس اور شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے...
Read moreDetails









