گرین پنجاب مہم: لیہ میں شجرکاری کا عمل جاری، اعلیٰ افسران نے پودے لگا دیے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی شرکت، ماحولیاتی تحفظ پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گرین پنجاب مہم کے تحت شجر کاری جاری۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید نے کیمپ آفس کے سبزہ زار...
Read moreDetails















