layyah
پیر, ستمبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 23, 2026
in لیہ
0
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

لیہ: ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب کے احکامات پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن محمد شہزاد نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نثار احمد خان نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران ڈائریکٹر تعلقات عامہ نے دفتر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے عملے کی حاضری، دفتری نظم و ضبط، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر محمد شہزاد نے کہا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق محکمہ تعلقات عامہ کی ذمہ داریاں پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکی ہیں۔ حکومت پنجاب اور عوام کے درمیان مؤثر رابطہ قائم کرتے ہوئے حکومتی پالیسیوں، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو بروقت، مستند اور ذمہ دارانہ انداز میں عوام تک پہنچانا محکمہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب عوامی خدمت، گڈ گورننس اور شفاف طرز حکمرانی کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جن کی مثبت اور بھرپور تشہیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ڈائریکٹر تعلقات عامہ نے ہدایت کی کہ پرنٹ، الیکٹرانک، سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت تمام ذرائع ابلاغ کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے حکومتی منصوبوں، ترقیاتی سرگرمیوں اور عوامی فلاحی اقدامات کی جامع اور بروقت کوریج یقینی بنائی جائے تاکہ شہری حکومت پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں سے بروقت آگاہ رہ سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جدید ذرائع ابلاغ سے ہم آہنگی، پیشہ ورانہ مہارت اور ذمہ دارانہ انداز میں معلومات کی ترسیل محکمہ تعلقات عامہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے۔
بعد ازاں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ نثار احمد خان نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کو دفتر کے انتظامی و محکمانہ امور، جاری سرگرمیوں اور میڈیا کوریج سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

Tags: #LayyahTVHD#PublicRelations#PunjabInformationDepartmentlayyahPunjabGovernment #
Previous Post

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

Next Post

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024