layyah
پیر, ستمبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 22, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان

لیہ :ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ نثار احمد خان سے معروف شاعر عباس واصفی نے ملاقات کی اور سرائیکی شاعری پر مبنی اپنی نئی کتاب پیش کی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نثار احمد خان نے کہا کہ شاعر اور مصنف کسی بھی معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جو اپنی تخلیقات کے ذریعے زبان، ادب اور ثقافت کے فروغ کے ساتھ ساتھ معاشرتی شعور کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہلِ قلم اپنی فکری کاوشوں سے نئی نسل میں مثبت سوچ، برداشت، اخلاقی اقدار اور مطالعہ کے رجحان کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ادب، زبان اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے اور ادبی سرگرمیوں کی سرپرستی کے ذریعے اہلِ قلم کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ نثار احمد خان نے مزید بتایا کہ محکمہ تعلقاتِ عامہ حکومت پنجاب رائٹر ویلفیئر فنڈ کے تحت مصنفین اور ادیبوں کی مالی معاونت کے لیے مؤثر اقدامات کر رہا ہے تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ اپنی علمی و ادبی خدمات جاری رکھ سکیں۔انہوں نے عباس واصفی کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سرائیکی شاعری پر مبنی ان کی نئی کتاب سرائیکی ادب میں ایک قابلِ قدر اضافہ ثابت ہوگی اور ادبی حلقوں میں اسے بھرپور پذیرائی حاصل ہوگی۔

Tags: #AbbasWasfi#Literature#PunjabInformation#SaraikiAdablayyah
Previous Post

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

Next Post

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024