layyah
پیر, ستمبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 22, 2026
in لیہ
0
لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

لیہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کے چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہد رضوان نے کہا کہ لیہ پولیس شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی جاری رہے گی۔

Tags: #LayyahTVHDCrimeNews #layyahLayyahPolice #PunjabPolice #
Previous Post

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان

Next Post

پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

Next Post
پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024