layyah
پیر, ستمبر 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 23, 2026
in پاکستان
0
پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار اور ایل این جی کارگوز کی خریداری سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، متعلقہ سیکریٹریز اور توانائی شعبے کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال، توانائی کی ضروریات اور حکومت کی پالیسیوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے موجودہ طریقہ کار، قیمتوں کے تعین کے نظام اور ممکنہ تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف پیٹرولیم پرائس میکنزم سے متعلق اہم ہدایات جاری کر سکتے ہیں تاکہ عوام اور ملکی معیشت کے مفاد میں مؤثر حکمت عملی اپنائی جا سکے۔

اجلاس میں ایل این جی کارگوز کی خریداری، دستیابی اور مستقبل کی ضروریات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خطے میں جاری غیر یقینی صورتحال اور سپلائی چین کے مسائل کے باعث پاکستان کو اسپاٹ مارکیٹ سے ایل این جی خریدنے پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق قطر سے ایل این جی سپلائی میں تعطل کے باعث پاکستان کو مہنگے اسپاٹ کارگوز خریدنا پڑے، جبکہ جولائی کے لیے پاکستان پانچ ایل این جی کارگوز پہلے ہی خرید چکا ہے۔

اجلاس میں توانائی کی مسلسل فراہمی، درآمدی اخراجات میں کمی اور مستقبل کی ضروریات کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے سے متعلق تجاویز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Tags: #EnergyCrisis#LayyahTVHD#LNG#PetroleumPricespakistannews
Previous Post

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

Next Post

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

Next Post
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024