ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان
لیہ :ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ نثار احمد خان سے معروف شاعر عباس واصفی نے ملاقات کی اور سرائیکی شاعری پر ...






