layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 21, 2026
in لیہ
0
کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

لَیَّہ : کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لَیَّہ آصف علی ڈوگر، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

کمشنر نے ہیلتھ کلینک کے مختلف شعبوں کا دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات، ادویات کے اسٹور، مفت ادویات کی دستیابی، ادویات کے اسٹاک و ریکارڈ، مریضوں کے اندراج، عملے کی حاضری، ڈیوٹی انتظامات، صفائی ستھرائی اور سینی ٹیشن کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر اشفاق احمد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے کی بہتری اور سرکاری طبی مراکز میں علاج معالجہ کے معیار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، جبکہ ادویات کی دستیابی اور علاج کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے طبی عملے کو ہدایت کی کہ مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں فرائض انجام دیں، کیونکہ علاج معالجہ میں غفلت، لاپرواہی یا غیر مناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ہیلتھ کلینک کی پرانی عمارت کا متعلقہ محکمہ سے تکنیکی معائنہ کروا کر اس کی بہتری اور بحالی کے لیے جامع لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

دورے کے دوران سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے ہیلتھ کلینک کی کارکردگی، دستیاب طبی سہولیات اور جاری انتظامات کے حوالے سے کمشنر کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

Tags: Healthcare #LayyahNews #layyahtvpakistannewsPunjabHealth #
Previous Post

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

Next Post

نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024