layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 21, 2026
in لیہ
0
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

لیہ: کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے لَیَّہ۔چوبارہ روڈ کی گرین بیلٹ پر مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لَیَّہ آصف علی ڈوگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین پنجاب ویژن کے تحت صوبہ بھر میں شجرکاری کے فروغ، ماحولیاتی تحفظ، سرسبز و شاداب پنجاب کے قیام اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مون سون شجرکاری مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو بہتر بنانا، فضائی آلودگی میں کمی لانا اور آنے والی نسلوں کے لیے صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے اور ماحول کو محفوظ بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔

کمشنر نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، کیونکہ ایک پودا مستقبل کی محفوظ، سرسبز اور خوشحال نسلوں کی ضمانت ہے۔

انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مون سون شجرکاری مہم کے مقررہ اہداف بروقت مکمل کیے جائیں، زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں اور ان کی حفاظت و دیکھ بھال کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ گرین پنجاب مہم کے مقاصد کامیابی سے حاصل کیے جا سکیں۔

Tags: GreenPunjab #LayyahNews #layyahtvpakistannewsTreePlantation #
Previous Post

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

Next Post

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

Next Post
کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024