ای پی اے لیہ کا آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ بھٹہ مسمار، سروس اسٹیشنز اور ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی چیکنگ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ مسمار، 3 سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ سسٹم یقینی، 20 سے زائد مقامات پر ڈینگی سرویلنس—اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشد چغتائی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں آلودگی کے خاتمہ کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے ہدایات پر ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد...
Read moreDetails












