لیہ

ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت بیوٹیفیکیشن آف لیہ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم ودیگر موجود تھے۔اجلاس میں ضلع بھر...

Read moreDetails

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر 5 اگست بروز بدھ شام 5 بجے سٹی ریلوے پھاٹک لیہ کے قریب احتجاجی مظاہرے کا...

Read moreDetails

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ریسکیو 1122 ضلع لیہ نے ماہ جولائی 2026 کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 ہزار 461 ایمرجنسی کالز پر بروقت رسپانس دیا اور 5 ہزار 355 متاثرین کو ریسکیو اور...

Read moreDetails

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

لیہ: ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب کے احکامات پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن محمد شہزاد نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نثار احمد خان نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے...

Read moreDetails

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال، بین المسالک ہم آہنگی اور چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کیے جانے...

Read moreDetails

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

لیہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس...

Read moreDetails

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان

لیہ :ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ نثار احمد خان سے معروف شاعر عباس واصفی نے ملاقات کی اور سرائیکی شاعری پر مبنی اپنی نئی کتاب پیش کی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نثار احمد خان نے کہا کہ شاعر اور مصنف...

Read moreDetails

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

ڈی پی او لیہ کی کارروائی، پی ایس او سب انسپکٹر محمد اصغر اور کانسٹیبل محمد ایوب معطل؛ سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ اور لیڈی سب انسپکٹر نادیہ ریاض پہلے سے اینٹی کرپشن کی تحویل میں، نادیہ ریاض کی...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

لَیَّہ : کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لَیَّہ آصف علی ڈوگر، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض اور دیگر متعلقہ...

Read moreDetails
Page 20 of 199 1 … 19 20 21 … 199

تازہ ترین