لیہ

کروڑ لعل عیسن موضع بصیرہ میں قیامت خیز سانحہ، تین سگی بہنوں کی قل خوانی ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کروڑ لعل عیسن (نمائندہ لیہ ٹی وی )موضع بصیرہ میں پیش آنے والے دلخراش حادثے میں جاں بحق ہونے والی تین سگی بہنوں کی رسمِ قل خوانی ادا کر دی گئی۔ علاقے کی فضا آج بھی سوگوار رہی، ہر آنکھ...

Read moreDetails

نوجوانوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے “بہتر قدم” مہم کا آغاز، لیہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد، والدین بننے کی ذمہ داری، زچہ و بچہ کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی پر نوجوانوں کو آگاہی دی جائے گی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) نوجوانوں میں صحت مندانہ طرزِ زندگی، ذمہ دار والدین بننے کے شعور اور زچہ و بچہ کی صحت کے فروغ کے لیے “بہتر قدم” کے عنوان سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا جا رہا...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس، 19 ارب روپے کے 35 ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، سی ای او تعلیم...

Read moreDetails

پولیس لائن لیہ میں کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کے امتحانات، تحریری امتحان، پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو مکمل، ڈی پی او لیہ کا میرٹ یقینی بنانے کا اعلان

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )پولیس لائن لیہ میں کانسٹیبلان سےمحکمانہ ترقی کےلئے اے لسٹ کے امتحان لیا گیا،تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے پولیس اہلکاران سے ڈی پی او حسن جاوید بھٹی اور تشکیل کردہ کمیٹی کے ممبران...

Read moreDetails

کوٹ سلطان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار،منشیات فروش رفیق کے قبضے سے 200 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ۔منشیات فروش رفیق گرفتار ، آئس برآمد ،سب انسپکٹر عامر اسلم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم رفیق کو...

Read moreDetails

لیہ میں مزید سہولت آن دا گو بازار قائم کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مجوزہ مقامات کا دورہ، یکساں ڈیزائن شیڈز بنانے کی ہدایت

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ضلع لیہ میں مزید سہولت آن دا گو بازاروں کے قیام کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، صفائی، ادویات اور مریضوں کی سہولیات پر اطمینان، غفلت برداشت نہ کرنے کی ہدایت

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ کا معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس...

Read moreDetails

لیہ میں کاشتکاروں کے لیے گرین ٹریکٹر اسکیم فیز سوم کا آغاز، محکمہ زراعت کے تربیتی پروگرام میں سبسڈی، اہلیت اور گندم کی بہتر پیداوار سے متعلق رہنمائی

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )محکمہ زراعت کے زیر اہتمام چک نمبر 126 ٹی ڈی اے میں ملک لعل محمد تھند کے ڈیرے پر کاشتکاروں کا آگاہی تربیتی پروگرام منعقد ہوا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ...

Read moreDetails

فضل پارک میں قابضین کے نام سامنے آ گئے، نقشہ منظور کرنے میں افسران کی ملی بھگت ثابت،انکوائری رپورٹ میں تجاوزات کرنے والے افراد اور غیر قانونی نقشہ منظور کرنے والے ذمہ داران کی نشاندہی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ کے مرکزی عوامی تفریحی مقام فضل پارک میں سرکاری اراضی پر تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور قواعد کے خلاف نقشہ منظوری کے معاملے میں قابضین اور ان سے مبینہ ملی بھگت کرنے والے سرکاری افسران...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہروں کی خوبصورتی کے لئے عملی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہروں کی خوبصورتی کے لئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ شاہد...

Read moreDetails
Page 12 of 159 1 11 12 13 159