پولیو مہم 2024,ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 124 گزٹڈ نان گزٹڈ ایمپلائیز ایک ماہ کے لیے پولیو مہم پر چلے گئے
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پولیو مہم 2024,ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 124 گزٹڈ نان گزٹڈ ایمپلائیز ایک ماہ کے لیے پولیو مہم پر چلے گئے سی ای او صحت لیہ کی جانب سے مراسلہ جاری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے عمل درامد...
Read moreDetails


