لیہ: ڈپٹی کمشنر کا ڈی سی کمپلیکس کا معائنہ، ملازمین کی حاضری اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے ڈی سی کمپلیکس کی مختلف برانچز کا معائنہ کیا۔انہوںنے جنرل برانچ، محافظ خانہ کے ریکارڈ روم کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی اور ملازمین کی حاضری کو بھی چیک کیا۔انہوں نے...
Read moreDetails









