layyah
منگل, نومبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی زخمی،چک 127 ٹی ڈی اے لیہ؛ مدرسے جاتے ہوئے بچی پر کتوں کا حملہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 19, 2025
in لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)چک 127 ٹی ڈی اے لیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 10 سالہ صبا رانی دختر اللہ رکھا مدرسے جاتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہو گئی۔بچی پر دو آوارہ کتوں نے حملہ کیا جس سے اس کے بائیں کندھے اور دائیں ران پر گہرے زخم آئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) لیہ منتقل کر دیا۔ بچی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newsrescu 1122 news
Previous Post

امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا مراکز کا دورہ؛ نقل اور غیر متعلقہ افراد کی مداخلت برداشت نہ کرنے کا عزم

Next Post

چک 117 ٹی ڈی اے، لیہ کے قریب دو سالہ بچہ پانی والے کھال میں ڈوب کر جاں بحق

Next Post

چک 117 ٹی ڈی اے، لیہ کے قریب دو سالہ بچہ پانی والے کھال میں ڈوب کر جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024