ریسکیو 1122 لیہ کی سال 2025 میں شاندار کارکردگی ،41 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 44 ہزار سے زائد شہریوں کو امدادی خدمات فراہم
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارۂ امتیاز، تمغۂ امتیاز) کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی زیرِ قیادت ریسکیو 1122 لیہ نے سال 2025 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ...
Read moreDetails











