منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )لیہ پولیس کے مقدمات کی تفتیش میں میرٹ پالیسی کے ثمرات کا سلسلہ جاری ،ایک اور منشیات فروش ملزم کیفر کردار کو پہنچ گیا،ملزم غلام عباس کو منشیات فروشی کے جرم میں 09 سال قید اور...
Read moreDetails













