لیہ

تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،شراب فروش رشید احمد گرفتار ،17 لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،شراب فروش رشید احمد گرفتار ،17 لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج ،تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی شاہد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ...

Read moreDetails

رمضان المبارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے انتظامات مکمل، 70 ہزار خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ ملیں گے.12 ہزار کارڈ گھر گھر پہنچا دیے گئے، 7 رمضان دسترخوان، گراں فروشی کے خلاف 35 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)رمضان المبارک کو خوش آمدید کہنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں جبکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد یقینی...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں 226 لیپ ٹاپ تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)یونیورسٹی آف لیہ میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں 226 لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے پیر سید ثقلین شاہ بخاری...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ تیزی سے جاری، سہولت آن دا گو بازار رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا تعمیراتی کام کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ کی ری شیپنگ کا عمل تیزی سے جاری۔ عوامی سہولیات کے پیش نظر سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو...

Read moreDetails

رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت، پہلے مرحلے میں 21 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 30 ہزار سے زائد خاندانوں کو کارڈ دیے جائیں گے، اے ڈی سی ریونیو شاہد ملک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان کارڈ کی گھر گھر پہنچانے کا عمل تیز کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت گھر گھر ہیلتھ سروے مہم جاری، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان، درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے تحت گھر گھر سروے مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض مختلف علاقوں میں مہم کا جائزہ...

Read moreDetails

آصف علی ڈوگر کا رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان کارڈ کی بروقت تقسیم، رمضان بازار، سہولت بازار اور دسترخوان مریم کے بہترین انتظامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو مثالی سہولیات فراہم کریں گے۔ انہوں نے یہ بات کمیٹی روم میں رمضان انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔...

Read moreDetails

حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع پر عملدرآمد، تھانہ چوبارہ پولیس کی پے در پے کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے ویژن کرائم فری ضلع کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف پے در پے کاروائیاں ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ پولیس منصور...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، 10 فوڈ پوائنٹس کو دو لاکھ سے زائد جرمانے، 60سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 400 لیٹر غیر معیاری دودھ اور 60 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف، 32 فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ نوٹسز جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عوام تک معیاری خوراک پہنچانے کا مشن جاری، فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کارروائی، لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے شہر کے فوڈ بزنس پوائنٹس پر کڑی چیکنگ کے دوران متعدد غیر معیاری اور ایکسپائرڈ...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری، چاول، دالیں، گوشت، دودھ، آٹا اور روٹی کے نرخ مقرر، تاجرتنظیموں سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن نافذ، مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر پرائسز اینڈ سپلائز نے ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔ تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کیا گیا اور نئی قیمتوں کا...

Read moreDetails
Page 24 of 176 1 23 24 25 176

تازہ ترین