لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل کروڑ ضلع لیہ کی بستی مورانی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عباس مہدی اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے رتبے پر...
Read moreDetails















