لیہ

عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں...

Read moreDetails

بہادر ڈیجیٹل لائبریری جون تک فعال، جنرل ہسپتال جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، ڈی سی لَیّہ سینیئر صحافی عبدالرحمان فریدی کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر سے ملاقات، شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لَیّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ محمد آصف ڈوگر سے سینیئر صحافی اور سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لَیّہ عبدالرحمان فریدی کی سربراہی میں صحافیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مفتی محمد نعمان...

Read moreDetails

لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پاک چین دوستی کے 75 برس، وفا، اعتماد اور لازوال رفاقت کی روشن داستان کے طور پر ڈی سی کمپلیکس لیہ میں یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں محبت و اخوت کے رنگ بکھر گئے۔تقریب میں...

Read moreDetails

سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام انوویٹرز کیمپ 2026 کا انعقاد طلبہ کو قیادت، شخصیت سازی، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور ملکی ترقی میں کردار سے متعلق تربیتی لیکچرز، سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح انوویٹرز کیمپ 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی قیادت صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع لیہ چوہدری صہیب حسن نے...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب مہم تیز، شبیر احمد ڈوگر کا ویسٹ کولیکشن پوائنٹ کا دورہ عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، کوڑا کرکٹ بروقت ڈمپنگ سائٹ منتقل کرنے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی آپریشن مزید تیز کر دیا گیا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب لیہ شبیر احمد ڈوگر نے عارضی ویسٹ کولیکشن پوائنٹ نزد ریلوے لائن کا دورہ کیا اور وہاں تعینات...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، ممکنہ سیلاب اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ 14 ریسکیو پوائنٹس اور 20 ریلیف کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ، فلڈ بندوں کی مرمت، ڈی سلٹنگ اور عوامی مقامات پر ریلیف سہولیات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممکنہ سیلابی صورتحال، ریسکیو و ریلیف آپریشنز اور جاری ہیٹ ویو کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے...

Read moreDetails

جمن شاہ کے قریب ٹرین حادثہ، دو معذور کمسن بچے جاں بحق ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس، لاشیں ورثاء کے حوالے، علاقے میں کہرام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ویگھی والا بند، کوٹ ادو روڈ جمن شاہ کے قریب ایک افسوسناک ٹرین حادثے میں دو معذور کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 3 اور 4...

Read moreDetails

پانچ مرلہ سکیم جناح کالونی کے مکینوں کے مسائل سنگین، قاضی احسان اللہ خان کو سیوریج و گیس بحران سے آگاہ کر دیا گیا حاجی جاوید خان دورانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، نکاسی آب، سوئی گیس، پارک اور سکول کی کمی پر شدید احتجاج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈویژنل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ممبر کوارڈینیشن کمیٹی ضلع لیہ قاضی احسان اللہ خان کی جناح کالونی پانچ مرلہ سکیم لیہ آمد کے موقع پر علاقہ مکینوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر حاجی...

Read moreDetails

گداگری کے خاتمے کیلئے جمن شاہ میں پبلک ویلفیئر سوسائٹی کی ریلی، معاشرتی برائی کے خلاف شعور بیدار کرنے کا عزم “بھکاریوں کو دی جانے والی خیرات اصل مستحقین کی حق تلفی ہے”، حکیم عبداللطیف چوہان معززین شہریوں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، اسدادِ گداگری مہم کو سراہا گیا

جمن شاہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پبلک ویلفیئر سوسائٹی جمن شاہ کے زیر اہتمام اسدادِ گداگری مہم کے سلسلے میں ایک آگاہی ریلی نکالی گئی، جس میں معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات، نوجوانوں اور سوسائٹی کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔...

Read moreDetails

ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت “انصاف ہر شہری کا حق ہے”، مرد و خواتین سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) پنجاب حکومت کے وژن “انصاف ہر شہری کا حق” پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا...

Read moreDetails
Page 4 of 175 1 3 4 5 175

تازہ ترین