اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا دورہ، صفائی اور شہری سہولیات کا جائزہ
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے اولڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال پارک چوک اعظم کا معائنہ کیا اور پارک میں شہریوں کے لیے دستیاب سہولیات، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے...
Read moreDetails















