وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبے جاری، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے قریب۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں عوامی فلاح و بہبود اور شہری...
Read moreDetails















