layyah
بدھ, نومبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 11, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں کھیلوں اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر، تزئین و آرائش اور بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے زیر تعمیر سپورٹس ارینا کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو کام کی رفتار مزید تیز کرنے اور تعمیراتی معیار یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مریم نواز سپورٹس ارینا ایک ملٹی سپورٹس اور تفریحی مقام ہوگا، جہاں اوپن ایئر کیفے، ان ڈور فٹبال اور بچوں کے لیے پلے لینڈ سمیت مختلف سہولیات دستیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل سے شہریوں، بالخصوص نوجوانوں اور بچوں کو کھیلوں، صحت مند تفریح اور مثبت سرگرمیوں کے لیے بہترین ماحول میسر آئے گا۔ نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شبیر احمد ڈوگر، خضر ظہور، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عصمت اللہ، آفیسر انفراسٹرکچر ضلع کونسل سجاد گشکوری سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے جنرل بس اسٹینڈ لیہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔

Tags: #LayyahTVHDlayyahlayyahtvMaryamNawaz #TopStory #
Previous Post

لیہ میں مجموعی جرائم میں 34 فیصد کمی، موٹر سائیکل چوری کے واقعات 63 فیصد کم ہوئے، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

نومبر 11, 2026
لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

نومبر 11, 2026
لیہ میں مجموعی جرائم میں 34 فیصد کمی، موٹر سائیکل چوری کے واقعات 63 فیصد کم ہوئے، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

لیہ میں مجموعی جرائم میں 34 فیصد کمی، موٹر سائیکل چوری کے واقعات 63 فیصد کم ہوئے، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

نومبر 10, 2026

کارپینٹر ایسوسی ایشن جھنگ پاکستان کا قیام، ہنرمند برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا عزم

نومبر 7, 2026
صحرائے تھل میں میوزیکل نائٹ، احمد نواز چھینہ کی شاندار گائیکی نے سماں باندھ دیا، شائقین جھوم اٹھے

صحرائے تھل میں میوزیکل نائٹ، احمد نواز چھینہ کی شاندار گائیکی نے سماں باندھ دیا، شائقین جھوم اٹھے

نومبر 7, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، صفائی، ادویات اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

کروڑ میں 60 سے زائد دکانوں پر مشتمل سہولت آن دا گو بازار کی تعمیر تیز، اسسٹنٹ کمشنر کا معائنہ

نومبر 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024