لیہ

لیہ اور فتح پور میں دو جدید سہولت بازاروں کی منظوری، 92 کروڑ روپے کے منصوبے کے ٹینڈر جاری

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اہلیان لیہ کے لئے ایک اور تحفہ۔ لیہ میں دو جدید سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی۔ 92 کروڑ روپے کے منصوبہ کے لئے ٹینڈر جاری کر دئے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب...

Read moreDetails

کروڑ لعل عیسن میں ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ، جلوس روٹس کی بروقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ اصغر علی چیمہ نے بستی کلیان کروڑ لعل عیسن کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے جاری صفائی ستھرائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف وارڈز، شاہراہوں...

Read moreDetails

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نظام کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کے لیے اقدامات، جائزہ اجلاس

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں متعلقہ منصوبہ کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سے متعلق نظام، پیش رفت اور شہریوں...

Read moreDetails

لیہ میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں، مرکزی میلاد گراؤنڈ میں پنڈال، چراغاں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی او ضلع کونسل محمد فیصل، ممبران میلاد کمیٹی عطاء الرحمان،حاجی احمد کلاسرا،حسن رضا،افتخار...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت

لیہ:ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت جاری۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ شبیر احمد ڈوگر نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، طبی سہولیات اور سروس ڈلیوری کا جائزہ

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم کے فوکل پرسن شعیب مرزا نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ہسپتال کے انتظامی امور اور مجموعی سروس ڈلیوری کا جائزہ لیا۔ اس...

Read moreDetails

لیہ کے ترقیاتی منصوبوں پر قومی اسمبلی میں سوال، وفاقی حکومت نے گزشتہ تین سال میں وفاقی PSDP کے تحت کوئی منصوبہ نہ ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد : لیہ سے رکن قومی اسمبلی اویس نیاذ جکھڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لیہ اور اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے گزشتہ تین سال کے دوران ترقیاتی کاموں پر فی کس اخراجات سے متعلق سوال...

Read moreDetails

اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا علی الصبح شہر کا دورہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

لیہ:ستھرا پنجاب ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت جاری۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ شبیر احمد ڈوگر نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں...

Read moreDetails

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

لیہ: حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس لیہ کی جانب سے ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے فتح پور شہر میں سی ایم اے کالج، مدرسہ جامعہ حسنیہ رضویہ اور مدرسہ دارالقرآن فتح پور میں طلباء کے لیے خصوصی آگاہی...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں چار فیکلٹی ممبران کو ٹینورڈ پروفیسر (BPS-21) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔یونیورسٹی آف لیہ کے سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد چار معزز فیکلٹی ممبران کو ٹینورڈ پروفیسر (BPS-21) کے عہدوں پر ترقی دے...

Read moreDetails
Page 12 of 199 1 … 11 12 13 … 199

تازہ ترین