خواتین کی معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، ڈی سی آصف علی ڈوگر
لیہ: خواتین کی معاشی ترقی کے لیے حکومت پنجاب مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہیں...
Read moreDetails















