یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت
لَیَّہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق "ستھرا پنجاب" پروگرام کے تحت ضلع لَیَّہ میں صفائی سے متعلق آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز / منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب...
Read moreDetails












