لیہ

لیہ: اسکولوں میں مضر صحت دودھ کی اطلاع بے بنیاد قرار، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں دودھ محفوظ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تین اسکولوں کے دودھ کے نمونے چیک، کوئی مضر صحت اجزا ثابت نہ ہوئے — سوشل میڈیا پر غلط فہمی کے باعث خبر وائرل ہوئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر126ایم ایل میں مضرصحت دودھ کی فراہمی کا معاملہ ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد،سی ای او تعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈپٹی ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی وقار الحسن ،ڈی ای او گل شیرنے...

Read moreDetails

چوبارہ: اے سی ندیم ارشد کا پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، بچوں کی فنگرمارکنگ چیک، ہر بچے تک پولیو کے قطرے پہنچانا اولین ترجیح ہے، صحرائی علاقوں اور جھونپڑیوں میں رہائش پذیر خاندانوں پر خصوصی فوکس کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ندیم ارشد نے پولیوٹیموں کی کارکردگی اور بچوں کی فنگرمارکنگ چیک کی۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ کوپولیوسے بچاؤ سے قطرے پلانے اور مہم کا کامیاب بنانے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنا...

Read moreDetails

ضلع لاہور میں نومبر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 15 سال کے لڑکے لڑکیوں کو پولیو کے خلاف مدافعتی ویکسین دی جائے گی عظمیٰ کاردار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیو فری پنجاب کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ انسداد پولیو مہم کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ پنجاب کے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔ ایس ڈی ای او پیرا فورس فہد نورکی زیرنگرانی ریلوئے پھاٹک...

Read moreDetails

محکمہ تعلیم کے زیراہتمام استاد یامین راول بلوچ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد کیاگیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم کے زیراہتمام استاد یامین راول بلوچ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد کیاگیا۔تقریب میں چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈی ای اوگل شیر، ،ڈپٹی ڈی ای او زمحمدبلال،ڈاکٹرشہبازبلوچ، ہیڈماسٹرخلیل احمد،سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فریدملغانی،اے ای اوز وسیم عالم،ایاز ملغانی،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،امین...

Read moreDetails

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ 10 ویں تھل جیپ ریلی کے انتظامات شروع کردیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ 10 ویں تھل جیپ ریلی کے انتظامات شروع کردیے گئے ۔ضلع لیہ میں 6 نومبر سے 9 نومبرتک تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ منعقدکیاجائے گا۔ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

پولیو کے خاتمے کی قومی مہم جاری، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا فیلڈ دورہ ،ہیرا اڈا و نواحی علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل، کوئی بچہ پولیو سے محروم نہ رہے، اے ڈی سی جی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیو کے خاتمے کی قومی مہم جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے مہم کے تیسرے دن پولیو ٹیموں کی کارکردگی کے جائزہ کے لئے فیلڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دوران...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست اقدام، سپر سیڈر مشینوں کی قرعہ اندازی مکمل ، پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت 60 فیصد سبسڈی، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے میں مددگار منصوبہ، اے ڈی سی آر محمد شاہد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور احسن اقدام۔ پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت سپر سیڈر/پاک سیڈر مشینوں کی قرعہ انداز ی کردی گئی ۔ سپر سیڈرکی خریداری پرحکومت پنجاب 60 فی صد سبسڈی دے گی۔...

Read moreDetails

تھانہ چوبارہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،منشیات فروش ملزم رستم علی گرفتار 1کلو سے زائد چرس برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ شیخ محمد صادق کی زیر نگرانی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،منشیات فروش ملزم رستم...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم کی کاروائی ،منشیات فروش ،اسلحہ ناجائز کے ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کےویژ ن منشیا ت سے پاک معاشرہ کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس کی منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،ایس ایچ او...

Read moreDetails
Page 24 of 151 1 23 24 25 151