لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا گرین بس چارجنگ اسٹیشن کی مجوزہ سائٹ اور زیرِ تعمیر اے سی ہاؤس کا دورہ
لَیَّہ:اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے گرین بس چارجنگ اسٹیشن کے قیام کے لیے زیر غور نیو اڈا سائٹ کا معائنہ کیا اور منصوبے سے متعلق مختلف انتظامی و تکنیکی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ...
Read moreDetails











