لیہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منظور پارک اور لاری اڈا کے کام کا جائزہ سپورٹس ارینا کی بروقت تکمیل، لاری اڈا کی جدید تعمیر اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا شہر میں مختلف جاری ترقیاتی سکیموں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے منظور پارک اور لاری اڈا میں جاری کام کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور میونسپل...

Read moreDetails

عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب عبد الکریم کے ویژن کے مطابق پولیس رویوں میں بہتری اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کےلئے ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر نگرانی ایک روزہ...

Read moreDetails

ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کے لاڈی اڈا میں ڈرائیوران کو لیکچرز، ہیلمٹ، لین لائن اور رفتار کی پابندی کو محفوظ سفر کیلئے ناگزیر قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) روڈ سیفٹی آگاہی مہم: ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے لیہ جنرل بس اسٹینڈ لاڈی اڈا پر...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، خلاف ورزی پر میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں تیز دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری، تین میڈیکل سٹورز کو شوکاز نوٹس، غیر معیاری ادویات کے کاروبار پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

لیہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران دو افراد کی غیر حاضری کا نوٹس لیا گیا...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کے مؤثر استعمال سے متعلق عالمی...

Read moreDetails

میٹرک امتحانات کا آغاز، شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا گورنمنٹ کالج آف کامرس امتحانی سینٹر کا دورہ، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈیرہ غازی خان بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کا اغاز ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع لیہ میں قائم امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل شروع...

Read moreDetails

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور پیش رفت۔ کلینک آن ویلز کو متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ہی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ متعلقہ فارماسسٹ ادویات کا...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں مائنر آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا فیصلہ، سائیکالوجسٹ کی تعیناتی کیلئے مراسلہ جاری کرنے کی ہدایت ڈی سی آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل اجلاس، ادویات کی فراہمی اور مچھر مار سپرے باقاعدگی سے کرانے کے احکامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، سپرنٹینڈنٹ...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ کے مطابق 26 مارچ 2026 کے دوران کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 515 کالز موصول ہوئیں، جن میں 118 ایمرجنسی کالز شامل تھیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے...

Read moreDetails

تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج ،ایس ایچ او تھانہ صدر دانش علی کی زیر...

Read moreDetails
Page 17 of 176 1 16 17 18 176

تازہ ترین