اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی انتظامات کا معائنہ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو اقدامات تیز کرنے کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے صفائی ستھرائی اور اس سلسلہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے محلہ قادر...
Read moreDetails








