layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 29, 2025
in لیہ
0
آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کی جائے ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام خصوصاً ماں اور بچے کی صحت کے لیے متعدد پروگرام شرو ع کیے ہیں ۔آغوش پروگرام کے تحت حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمربچوں کی ماوں کو 23ہزا روپے کی مرحلہ وار ادائیگی اور مرکز صحت پر مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلا س میں پراجیکٹ کے تحت بنیاد اور آغوش کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،ڈپٹی ڈی ای او بلال حسین ودیگر موجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ حاملہ اور دو سال کی عمرکے بچوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ صحت کے تعاون سے زیادہ رجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔انہوںنے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھرگھرمیں اس پروگرا م کی افادیت سے آگاہ کیاجائے اور حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کروائی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس پراجیکٹ سے مستفید ہوں سکیں۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمدمنشاءنے اس موقع پر بریفنگ دی۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ہانیہ محمود کی میٹرک میں پہلی پوزیشن، ڈی سی آفس میں اعزازی تقریب

Next Post

انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

Next Post
انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024