layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ہانیہ محمود کی میٹرک میں پہلی پوزیشن، ڈی سی آفس میں اعزازی تقریب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 29, 2025
in لیہ
0
ہانیہ محمود کی میٹرک میں پہلی پوزیشن، ڈی سی آفس میں اعزازی تقریب


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی دعوت پرطالبہ ہانیہ محمود کی ڈی سی آفس میں بطور مہمان آمد۔ہانیہ محمود نے ڈی جی خان ڈویژن میں میڑک کے امتحان میں 1187 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ہانیہ محمود ڈی پی ایس گرلزونگ کی طالبہ ہیںاس موقع پر ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے طالبہ کو مبارکباد دی۔ڈپٹی کمشنر نے ہانیہ محمود کو حوصلہ افزائی کے طور پر اعزازی سند اور نقد انعام بھی دیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب خواتین کی ترقی وخوشحالی کے لیے اقدامات اُٹھارہی ہیںآپ کی پہلی پوزیشن نے بچیوں کا حوصلہ بلندکردیاہے دعاہے کہ آپ مزید دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ پنجاب میں خواتین کی تعلیمی ترقی کے بے پناہ مواقع ہیںعلاقہ کی طالبات بہترین طریقہ سے اپنی صلاحیتیں منوارہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے پرنسپل ڈی پی ایس گرلز ونگ طاہرہ ذوالفقار کو بھی اعزازی شیلڈدی۔ طالبہ ہانیہ محمود لیہ کے معروف دانشور،نامور شاعر، نقاد ،محقق، مترجم اور ماہرتعلیم خیال امروہی کی نواسی اورسابق سینئرڈائریکٹرمحکمہ انفارمیشن رانا اعجاز محمود مرحوم کی بھیتجی ہیں۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

بستی پتافی میں سولر پینل سے کرنٹ لگنے کا واقعہ، 38 سالہ خالد حسین جاں بحق

Next Post

آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت

Next Post
آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت

آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024