بارش کے پانی کے نکاس کے لئے ہنگامی اقدامات: ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات پر عمل درآمد جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں حالیہ بارش کے پانی کے نکاس کے لئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کی طرف سے نشیبی علاقوں اور خصوصاً سڑکوں کی اطراف...
Read moreDetails








