لیہ

سی ایم انیشیٹوز عوام کی فلاح کے لیے ہیں، تمام محکمے KPIs کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں: کمشنر ڈی جی خان، لیہ میں افسران کے اجلاس کی صدارت؛ بیوٹیفیکیشن سکیمیں فروری تک مکمل کرنے، مین ہول کور فوری تبدیل کرنے اور ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کی درخواستوں پر فوری فیصلوں کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سی ایم انیشیٹوز خالصتاً عوامی فلاح و بہبود کے لئے ہیں۔ تمام متعلقہ محکمے کے پی آئز کی تکمیل کے لئے بھرپور اقدامات کریں۔ انہوں...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ، ایمرجنسی، ڈائیلاسز یونٹ اور صحت کارڈ سینٹر کا معائنہ، مریضوں سے سہولیات بارے دریافت—صفائی، پارکنگ شیڈ اور ریویمپنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کمشنر ڈی جی خان اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر پارکس اور تفریحی مقامات کی بحالی تیز؛ شجرکاری، آبیاری اور مرمت کا آغاز،گراسی پلاٹس میں پانی، پودوں کی آبیاری، جھولوں اور گیٹس کی مرمت کا حکم—عوام کیلئے بینچز اور اوپن ایئر لائبریریز کا قیام بھی زیر عمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر کی ہدایت پر پارکوں تفریحی مقامات اور گرین بیلٹس کی بحالی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹیوں کی طرف سے پانی کے ٹیوب ویل چلا...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ؛ کوالٹی اور نرخ ناموں کی چیکنگ، عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری پھل و سبزیاں فراہم کی جائیں، صفائی ستھرائی مزید بہتر بنانے کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ماڈل ریڑھی بازار سے عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اس سلسلہ میں...

Read moreDetails

ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 پر عملدرآمد کیلئے ٹریفک پولیس لیہ کی آگاہی مہم تیز، کپس کالج میں سیمینار کا انعقاد،ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال کا طلبہ سے خطاب — ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، اسپید سے اجتناب اور ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈینینس 2025،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ٹریفک پولیس لیہ کی بھر پور آگاہی مہم ،جاری ہے ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال نے لیہ کے معروف کپس کالج میں...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان متحرک،3 پٹرول پمپ سیل،4میرج ہالوں کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز...

Read moreDetails

ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے اجلاس میں جائیداد تنازعات کی 17 درخواستیں نمٹا دی گئیں، یتیموں اور بیواؤں کی زمینوں پر قبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا، 12 کنال اراضی واگزار کرنے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں جائیداد کے تنازعات اور قبضہ واگزاری سے متعلق 17 درخواستیں سنیں گئیں۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید، ایڈیشنل...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی شہریوں سے کھلی کچہری میں ملاقات، مسائل کے فوری حل کی ہدایات، ضلعی دفاتر عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں، شکایات کے حل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: آصف علی ڈوگر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ اصف علی ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے اُن کے مسائل سنے ۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پرشہریوں کی شکایات تفصیل سے سنیں اوراُن کے حل کے لیے...

Read moreDetails
Page 15 of 150 1 14 15 16 150