google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, اگست 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in لیہ
0
انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

لیہ: انٹرنیشنل یوتھ ڈے 2026 کے موقع پر ریسکیو 1122 ضلع لیہ کے زیر اہتمام آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع لیہ کی تینوں تحصیلوں لیہ، کروڑ لعل عیسن اور چوبارہ سے تعلق رکھنے والے ریسکیو سکاوٹس نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں مختلف آگاہی پیغامات پر مشتمل پینافلیکس اٹھا رکھے تھے۔ریلی کا مقصد نوجوانوں میں مثبت سوچ، ذمہ داری، خدمت خلق اور محفوظ معاشرے کے فروغ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ضلع لیہ ڈاکٹر سجاد احمد ملک نے ریسکیو سکاوٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔ نوجوانوں کی مثبت توانائی اور صلاحیتوں کو تعمیری سرگرمیوں میں بروئے کار لا کر معاشرے میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو سکاوٹس پروگرام نوجوانوں میں ایمرجنسی سے نمٹنے، ابتدائی طبی امداد، روڈ سیفٹی، آگ سے بچاؤ اور قدرتی آفات کے دوران حفاظتی اقدامات کے حوالے سے عملی شعور پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تربیت یافتہ نوجوان کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ابتدائی سطح پر مؤثر مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ترغیب دے سکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیو سکاوٹس پر زور دیا کہ وہ تعلیم کے ساتھ معاشرتی ذمہ داریوں کو بھی ترجیح دیں اور خدمت خلق، نظم و ضبط اور انسانی جانوں کے تحفظ کے جذبے کو فروغ دیں۔
ریسکیو 1122 ضلع لیہ کی جانب سے انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر نوجوانوں کو معاشرے میں مثبت تبدیلی، ذمہ دارانہ طرز عمل اور انسانی خدمت کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کا پیغام دیا گیا۔

Tags: #Rescue1122#RescueScoutsRescue1122 #InternationalYouthDay2026 #layyahlayyahtv
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح

Next Post

پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کا سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ

اگست 12, 2026
ریونیو امور میں شفافیت اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم

ریونیو امور میں شفافیت اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم

اگست 12, 2026
پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

اگست 12, 2026
انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

اگست 12, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024