layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in لیہ
0
پانچ مرلہ سکیم میں صفائی آپریشن کا معائنہ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے پانچ مرلہ سکیم میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مختلف مقامات پر صفائی کی صورتحال، کوڑا کرکٹ کی تلفی اور ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ شہری علاقوں میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی یقینی بنائی جائے اور صفائی کے عمل میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے۔
انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول شہریوں کا بنیادی حق ہے اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام کو مؤثر بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ منیجر محمد ندیم عابد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Tags: #SanitationCleanLayyah #layyahlayyahtvSuthraPunjab #
Previous Post

انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

Next Post

ریونیو امور میں شفافیت اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم

Next Post
ریونیو امور میں شفافیت اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم

ریونیو امور میں شفافیت اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024