layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 12, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے یونیورسٹی آف لیہ میں 80 کے وی اے سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر سمیت دیگر متعلقہ افسران اور فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ حکومت پنجاب اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی و تحقیقی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ یونیورسٹی آف لیہ میں بھی طلبہ کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے معیاری تعلیمی پروگرامز جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 80 کے وی اے سولر سسٹم کی تنصیب کا مقصد یونیورسٹی میں توانائی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا اور بجلی کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔ سولر سسٹم سے یونیورسٹی کی بجلی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی اور تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رکھنے میں سہولت حاصل ہوگی۔
اس موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری تعلیمی، تحقیقی اور توانائی سے متعلق اقدامات پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کو بریفنگ بھی دی گئی۔
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے کمپیوٹر سائنس بلاک کا دورہ کیا اور وہاں قائم مختلف لیبارٹریز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی میں طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی و تحقیقی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

Tags: #DCAsifAliDogarlayyahlayyahtvSolarEnergy #UniversityOfLayyah #
Previous Post

ڈی ای او مردانہ گل شیر کا پیما سکولز کے اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ کا معائنہ، جدید تدریسی طریقوں پر زور

Next Post

انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

Next Post
انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر ریسکیو 1122 کی آگاہی ریلی، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کا پیغام

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024