تھانہ پیر جگی پولیس کی بڑی کارروائی، 30 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ پیر جگی پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم نذیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر شراب برآمد کی اور مقدمہ درج کرکے...
Read moreDetails















