layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ای پی اے ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، ویسٹ مینجمنٹ کے انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
ای پی اے ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، ویسٹ مینجمنٹ کے انتظامات کا جائزہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) بیماریوں کی روک تھام کے لئے ہسپتالوں میں رسک ویسٹ مینجمنٹ کی نگرانی کے علاوہ سٹاف کی ٹریننگ اور آگاہی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ محمد ارشد چغتائی کے زیر سرپرستی ای پی اے کی ٹیم اور زیر تربیت ای پی اے فورس کی ٹیم نے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں رسک ویسٹ منیجمنٹ کے سلسلہ میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔معائنے کے دوران ہسپتال رسک ویسٹ کی تلفی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ویسٹ کی تلفی کے درست طریقہ کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کا جائزہ

Next Post

ٹرانسپورٹرز کرایہ نامہ آویزاں کریں، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، سیکرٹری آر ٹی اے

Next Post
ٹرانسپورٹرز کرایہ نامہ آویزاں کریں، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، سیکرٹری آر ٹی اے

ٹرانسپورٹرز کرایہ نامہ آویزاں کریں، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، سیکرٹری آر ٹی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024