layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری، ریونیو افسران متحرک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری، ریونیو افسران متحرک


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ریونیو افسران کھیوٹ، ریکوری اور ونڈا کے مسائل کے حل کے لئے مصروف عمل ہیں۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا کی زیر صدارت ریونیو افسران و عملہ فیلڈ کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پلس پروگرام ،کھیوٹ کے مسائل ،ریکوری اور ونڈا جات کے مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ ریکوری کو مزید بہتر کیا جائے اور کھیوٹ، ونڈا جات کے مسائل اور تقسیم کے عمل کو تیز کیا جائے تاکہ عوام اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پنجاب حکومت کی مفت سولر اسکیم، مستحق گھرانوں کی تصدیق کا عمل شروع

Next Post

لیہ: زمین کے تنازع پرجھگڑا، ایک شخص جاں بحق، مقدمہ درج

Next Post

لیہ: زمین کے تنازع پرجھگڑا، ایک شخص جاں بحق، مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024