layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار کر لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 24, 2025
in لیہ
0
تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار کر لیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار کر لیا ،قاتل عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ شعیب احمد نامی شہری کو قتل کیا تھا ،مقتول شعیب احمداپنے سسرال سے افطاری کے بعد اپنی بیوی کے ہمراہ گھر جا رہا تھا ،ملزم عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ راستے میں روک کر شعیب پرحملہ کیا ،تیز دھار آلہ کے پے در پے وار کیے جو مقتول شعیب کے دائیں ،بائیں ،ناف اور جسم کے دیگر حصوں پر لگے ،خون سے لت پت شعیب احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کےلئے فوری تحرک کیا ،تھانہ کروڑ پولیس نے ملزم مختصر وقت میں گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا عمل جاری ہے ،ایس ایچ او عابد علی کا کہنا ہے کہ سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچا کر مقتول کے ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیاجائے گا ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ایم ڈی اے کے زیر التوا آڈٹ پیرا جات کے حل کے لیے اجلاس، ریکوری ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کا جائزہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024