لیہ میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری، 4 لاکھ بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے کہاہے کہ ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے۔متعلقہ سٹاف گلی گلی گاؤںگاؤںمیں بچوں کو پولیوسے بچاؤ قطرے پلانے کے لئے سرگرم ہے ۔انہوں نے...
Read moreDetails








