لیہ

تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے تھل انڈسٹریز کی جانب سے 3 نئے ایئر کنڈیشنرز عطیہ کیے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ایئر کنڈیشنرز وصول کرتے...

Read moreDetails

لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین پنجاب انشیٹو کے تحت ضلع لیہ میں موسم برسات کی شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، جبکہ ضلع لیہ شجرکاری کے حوالے سے فرنٹ فٹ پر ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ...

Read moreDetails

لیہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا خیرمقدم، چوبارہ اور کروڑ میں کیک کاٹے گئے

لیہ: ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے خیرمقدم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تحصیل چوبارہ اور تحصیل کروڑ میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔...

Read moreDetails

ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لَیَّہ : ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ریونیو امور کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید، اسسٹنٹ کمشنرز رانا زوہیب کریم، اصغر علی چیمہ، ذوالفقار صابر اور دیگر متعلقہ...

Read moreDetails

زائد کرایہ، اوور اسپیڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے، رانا زوہیب کریم

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم نے ٹرانسپورٹ قوانین پر عملدرآمد اور مسافروں کے تحفظ کے حوالے سے فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف روٹس پر گاڑیوں کی...

Read moreDetails

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے وژن کے تحت لَیَّہ میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات جاری ہیں۔ شہر کے...

Read moreDetails

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ کے نو منتخب صدرسیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو عہدہ سنبھالنے پر دوست احباب، فلور ملز مالکان، صنعتکاروں، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے...

Read moreDetails

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) اڈہ کوٹ ربانی، چوک اعظم روڈ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور کمسن بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی...

Read moreDetails

میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ میٹرک سالانہ امتحان میں ضلع لیہ کے ہونہار طلبہ کی نمایاں کامیابی پورے ضلع کے لیے باعثِ فخر اور خوش آئند ہے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے...

Read moreDetails

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

لَیَّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر لَیَّہ آصف علی ڈوگر نے ریونیو معاملات سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی آفس ایڈجسٹمنٹ برانچ کے اہلکار محمد شریف کو فوری طور پر معطل کر دیا، جبکہ چوبارہ...

Read moreDetails
Page 18 of 200 1 … 17 18 19 … 200

تازہ ترین