عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر لیہ کا فوری ایکشن، خستہ حال ڈھول والا پل مرمت کے بعد بحال
لیہ، 11 اگست 2026:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ڈھول والا پل کی مرمت کے احکامات جاری کیے، جس پر متعلقہ ادارے نے پل کی...
Read moreDetails













