لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا
لیہ:نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ کے مسئلے پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے سمرا نشیب، بستی کنجال اور بستی گرمانی کا دورہ...
Read moreDetails












