لیہ

پی ایس ای آر سروے 31 دسمبر کو مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن، 88 فیصد کام مکمل، مستحق خاندان صحت، تعلیم، رہائش اور سبسڈی سکیموں سے مستفید ہوں گے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کا عمل 31 دسمبر کو ختم ہو جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پی ایس ای آر سروے کے تحت منتخب ہونے والے مستحق خاندان کو...

Read moreDetails

متاعِ فقیر کا ایک تحقیقی جائزہ

تجزیہ نگار۔۔میاں شمشاد حسین سرائی فقیر میاں الہی بخش لیکھی سرائی مرحوم لیہ کےایک علمی، ادبی و تاریخی خاندان زنگیزہ بلوچ سے تعلق رکھتے تھے۔آپ ایک حاذق حکیم اور سلسلہء سرائی کے پیر بھی تھے۔ آپ کا مسکن جسے فقیر...

Read moreDetails

ترقیاتی منصوبوں میں غفلت ناقابلِ برداشت، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈی سی آصف علی ڈوگر تحصیل کروڑ میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ، ناقص مٹیریل یا تاخیر پر کنٹریکٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی وارننگ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت گزشتہ روز تحصیل کروڑ میں جاری ترقیاتی کاموں پر کام کی رفتار کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ محبوب اقبال ہنجرا،اسسٹنٹ کمشنر لیہ...

Read moreDetails

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس، لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، ذخیرہ اندوزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلع بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول، سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد، گراں فروشی،...

Read moreDetails

کرسمس گرانٹ کی تقسیم – اقلیتی برادری، لیہ میں کرسمس کے موقع پر اقلیتی برادری میں گرانٹ تقسیم، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے عیسائی برادری میں 8 لاکھ 85 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کر دیے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اقلیتی برادری کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کی ایک اور عملی مثال قائم کر دی گئی۔کرسمس کے پرمسرت موقع پر عیسائی برادری میں...

Read moreDetails

سیوریج لائنوں کی بحالی اور مین ہول کورز کی تنصیب، لیہ میں سیوریج لائنوں کی بحالی، ٹوٹے مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت، ضلع بھر میں کوئی مین ہول بغیر ڈھکن کے نہیں رہے گا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سیوریج لائنوں کی بحالی اور مین ہولز کے کور لگانے، تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل...

Read moreDetails

لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت، لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بھاگل اڈا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت سڑکوں کی بحالی، کام بروقت اور معیاری مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس سلسلہ میں بھاگل اڈا کا دورہ کیا اور لیہ چوک اعظم روڈ کی...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کروڑ لعل عیسن اور فتح پور کا تفصیلی دورہ، ہسپتال، بس اسٹینڈ، پارک اور ریڑھی بازار کا معائنہ، صفائی و سہولیات بہتر بنانے اور بے ہنگم ریڑھیاں ہٹانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل کروڑ لعل عیسن کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ سینٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، بس اسٹینڈ، ریڑھی بازار اور پارک کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے کیفے ٹیریا کے کنٹریکٹرلالا غلام مصطفیٰ انتقال کر گئےنمازِ جنازہ ریلوے گراؤنڈ میں ادا، سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت، آج قرآن خوانی کا اہتمام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کیفے ٹیریا کے کنٹریکٹر غلام مصطفیٰ المعروف لالہ مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ ریلوے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات، سرکاری...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کے انقلابی اقدامات، لیہ کے 40 وٹرنری ڈاکٹرز کو موٹر بائیکس فراہم، موٹر بائیکس سے مویشیوں کے علاج، ویکسینیشن اور فیلڈ ورک میں بہتری آئے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے لئے تاریخ اقدامات کا تسلسل جاری۔ضلع لیہ کے 40 وٹرنری ڈاکٹرز کو موٹر بائیکس فراہم کر دی گئیں ۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر...

Read moreDetails
Page 35 of 174 1 34 35 36 174

تازہ ترین