لیہ

لیہ میں جشن آزادی کے موقع پر پارکوں اور گرین بیلٹس کی خصوصی صفائی و تزئین جاریمیونسپل کمیٹی کا سبز و سفید رنگ، برقی قمقموں، جھنڈوں اور بینرز سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ — عوام کو تفریحی پارکوں میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملے گی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلہ میں پارکوں اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی اور...

Read moreDetails

مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے انومیریٹرز کی تربیت، شفاف اور جامع ڈیٹا کی تیاری پر زورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت — حقدار تک حق پہنچانے میں دیانتداری اور غیر جانبداری کو یقینی بنایا جائے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو معاشی سہارا دینے کے لئے پنجاب سوشو اکنامک رجسڑی پروگرام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے زیر اہتمام میونسپل...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں 11 اگست کو قومی اقلیتی دن منایا جائے گابین المذاہب ہم آہنگی، تنوع کے فروغ کے لیے سیمینار، واک اور کھیلوں کے مقابلے — قائداعظم کے مساوی حقوق کے وژن کی عکاسی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 11 اگست 2025 کو ضلع لیہ میں بھی قومی اقلیتی دن منایا جائے گا۔ اس موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ...

Read moreDetails

جشن آزادی پر میلاد گراؤنڈ میں کبڈی کا شاندار میچ کل ہوگانامور کھلاڑیوں کی شرکت، عوام کے لیے انٹری فری — ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک جشن آزادی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیر اہتمام پنجاب کے سب سے بڑے ثقافتی کھیل کبڈی کا میچ...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب” وژن کی تکمیل، انتظامی افسران فیلڈ میں متحرک

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے لئے عملی اقدامات جاری۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران مانیٹرنگ کے لئے خود فیلڈ میں متحرک ہوگئے۔ اس سلسلہ میں...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس لیہ کی مثالی کارکردگی، 7 اشتہاری گرفتار، 5900 چالان، 140 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ضلع بھر کے انچارج پوسٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی...

Read moreDetails

انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں...

Read moreDetails

آغوش پروگرام میں تیزی، حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کی جائے ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام خصوصاً ماں اور بچے کی صحت...

Read moreDetails

ہانیہ محمود کی میٹرک میں پہلی پوزیشن، ڈی سی آفس میں اعزازی تقریب

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی دعوت پرطالبہ ہانیہ محمود کی ڈی سی آفس میں بطور مہمان آمد۔ہانیہ محمود نے ڈی جی خان ڈویژن میں میڑک کے امتحان میں 1187 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل...

Read moreDetails

بستی پتافی میں سولر پینل سے کرنٹ لگنے کا واقعہ، 38 سالہ خالد حسین جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بستی پتافی تحصیل کروڑ میں سولر پینل کی تنصیب کے دوران کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب خالد حسین ولد ملازم حسین...

Read moreDetails
Page 43 of 160 1 42 43 44 160