ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا رات گئے پارکس اور فوڈ سٹریٹ کا دورہ، شہری سہولیات کا جائزہ صفائی، سکیورٹی اور روشنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، فوڈ آؤٹ لیٹس پر معیاری خوراک اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر رات گئے شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے متحرک رہے اور شہر کے مختلف پارکس کا تفصیلی دورہ...
Read moreDetails











