ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بس اسٹینڈ لیہ کا معائنہ، عوامی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے طبی سہولیات، صفائی، حاضری اور بیوٹیفیکیشن و کرسمس بازار کے انتظامات کا جائزہ لیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، جنرل وارڈز اور دیگر شعبہ جات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسنگ...
Read moreDetails









