لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین سے چار ماہ کے دوران لیہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 304 مقدمات میں تقریباً...
Read moreDetails















